وزارت نے منی پور میں 1026 کلومیٹر طویل قومی شاہراہ کے 50 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اس میں سے 902 کلومیٹر طویل 44 پروجیکٹ ابھی تک ریاست کے پہاڑی علاقوں میں ہیں۔ پہاڑی علاقے میں 125 کلومیٹر کے 8 پروجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں اور 12000 کروڑ روپے کے …
Read More »